حیدرآباد۔17ستمبر(اعتماد نیوز) مکھیش امبانی ریلائنس انڈسٹریز کے چیرمن ملک
کے مالداروں کی فہرست میں سب سے اول درجہ پر ایک اور مرتبہ اپنا قبضہ بر
قرار رکھ چکے ہیں۔ جب کے ادانی گروپ کے چیرمن گوتم ادانی اس فہرست کے
دسویں نمبر
پر فائز ہوئے ہیں۔ ہروس انڈیا کے تازہ سروے کے مطابق مکھیش
امبانی کے جائدادوں میں 37 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ اور انکی کل جائداد کی
قیمت 1.65 لاکھ کروڑ روپئے ہو چکا ہے۔ جب کے وپرو چیرمن عظیم پریم جی جو
اس فہرست میں چوتھا مقام حاصل ہوا ہے۔